میری حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ، شیرافضل مروت

میری حالت دن بدن خراب  ہوتی جا رہی ، شیرافضل مروت

اسلام آباد(آئی این پی )پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ میری حالت دن بدن تیزی سے خراب ہوتی جا رہی ہے ، میں بانی پی ٹی آئی کیلئے بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں لیکن خدا گواہ ہے چاہ کر بھی نہیں کرپارہا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے چاہنے والوں کو بتاتے ہوئے تکلیف ہو رہی اور شرمندگی ہو رہی ہے کہ میری طبیعت سنبھل نہیں رہی ہے ، میرے جگر کے اور دیگر ٹیسٹ ہوئے ہیں ، وہ صحیح نہیں آئے ، میری صحت یابی کے لیے دعا کیجئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں