دعا کریں جلد آئینی ترامیم ہوجائیں، نواز شریف

دعا کریں جلد آئینی ترامیم  ہوجائیں، نواز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے کہا ہے دعا کریں جلد آئینی ترامیم ہوجائیں۔

فلسطین کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس میں شریک نواز شریف سے صحافی نے سوال کیاکہ آئینی ترامیم کب تک ممکن ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ دعا کریں جلد ہوجائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں