پنجاب یونیورسٹی :جڑواں شہروں میں امتحانات ملتوی

پنجاب یونیورسٹی :جڑواں  شہروں میں امتحانات ملتوی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردیئے ۔

پنجاب یونیورسٹی نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں شیڈولڈ امتحانات ملتوی کردیئے ۔14سے 16 اکتوبر کو مقامی چھٹی کی وجہ سے دونوں شہروں میں امتحانات ملتوی کردیئے گئے ۔ملتوی شدہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں