الیکشن کمشنرسندھ شریف اللہ اپنے عہدہ پربحال ،نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمشنرسندھ شریف اللہ اپنے  عہدہ پربحال ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(دنیا نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کو عہدے پر بحال کر دیا ، شریف اللہ کو 19 ستمبر کو معطل کیا گیا تھا۔

شریف اللہ 17 ستمبر کو کراچی سٹرانگ روم میں ہونے والی گڑبڑ کے حوالے سے انکوائری کا سامنا کر رہے تھے ،الیکشن کمیشن نے الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،جس میں کہا گیا ہے کہ جتنا عرصہ معطلی رہی اسے آن ڈیوٹی تصور کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں