شہباز شریف کل اسلام آباد کی 3شاہراہوں پر انٹرچینج کا سنگ بنیاد رکھیں گے

 شہباز شریف کل اسلام آباد  کی 3شاہراہوں پر انٹرچینج  کا سنگ بنیاد رکھیں گے

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کل منگل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تین شاہراہوں کے انٹرچینج کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔

 جناح ایونیو،نائتھ ایونیو اور  ابن سینا روڈ اسلام آباد کے سنگم پر واقع یہ انٹرچینج تینوں مصروف شاہراہوں کے ٹریفک کے گھمبیر مسئلے کو حل کرے گا، سرکاری ادارہ نیسپاک انٹرچینج کی تعمیر کا کنسلٹنٹ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں