ویڈیو بیان پر بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج

ویڈیو بیان پر بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی  گراف ایکٹ کے تحت 2 مقدمات درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بشریٰ بی بی کے خلاف ایف آئی آر ڈیرہ غازی خان میں درج کی گئی ہے ۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے لوگوں کو ورغلانے کیلئے نفرت انگیز بیان دیا،اس نوعیت ایک اور مقدمہ راجن پورمیں بھی درج کیاگیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں