پشاورموٹروے ٹول پلازہ سٹاف کیبن چھوڑ کر چلا گیا

 پشاورموٹروے ٹول پلازہ  سٹاف کیبن چھوڑ کر چلا گیا

پشاور(آئی این پی)پی ٹی آئی احتجاج کے باعث موٹروے ٹول پلازہ کا سٹاف کیبن چھوڑ کردفتر چلا گیا۔

گاڑیاں ٹول پلازہ پر ٹیکس ادا کیے بغیر موٹروے پر جانے لگیں۔سٹاف کاکہنا ہے کہ ہمیں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ ٹول پلازہ چھوڑ کر چلے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں