پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب

لاہور(سیاسی نمائندہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا 20 واں اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس 66 نکاتی ایجنڈا پر مشتمل ہوگا۔

صوبائی وزراء اور تمام سیکرٹریز کو حاضری یقنی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔اقلیتوں کے لیے کارڈ اور مطلوبہ فنڈز کی اجرا، انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام،فلم فنڈ کی منظوری بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں