قلعہ عبد اللہ میں لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکا
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) قلعہ عبد اللہ کے علا قے محمد علی باوری کے قریب لیویز فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکٹھے کر کے مزید تحقیقات شروع کر دیں ۔