2024:غیر قانونی طور پر ایران جانیوالے 13 ہزار 200 افراد گرفتار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر بلوچستان سے ایران جاتے ہوئے گرفتار ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے ۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق رواں سال بلوچستان کے سرحدی علاقے تفتان سے غیرقانونی طور پر ایران داخل ہونے والوں کے خلاف قانونی کارروائی میں 13 ہزار 200 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔