سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا مزید 7افراد کیخلاف مقدمے درج

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا    مزید 7افراد کیخلاف مقدمے درج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے جس کے بعد تعداد 39 ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزموں میں محمد اسامہ ،عمر فاروق، غلام اکبر، محمد ابوبکر، علی شان، محمد شوکت، میاں محمد عمران اور محمد بلال شامل ہیں۔ تمام ملزموں کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں