طارق فضل ، حنیف عباسی سمیت 10ارکان کو وزیر بنانیکی تیاری

 طارق فضل ، حنیف عباسی سمیت 10ارکان کو وزیر بنانیکی تیاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں )وفاقی کابینہ میں مزید 10 ارکان کو شامل کئے جانے کی تیاری ، ذرائع کے مطابق سردار یوسف، طارق فضل چودھری ، بیرسٹر عقیل ملک کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی، سعد وسیم، شیخ آفتاب کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے ۔ن لیگ کی قیادت کی 2 خواتین کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں