سلمان احمد کی پی ٹی آئی سے چھٹی

سلمان احمد کی  پی ٹی آئی سے چھٹی

لاہور(دنیا نیوز) تحریک انصاف نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سمیت پارٹی  کے خلاف بیان بازی پر رکنیت ختم کی گئی۔پی ٹی آئی کے مطابق سلمان احمد کسی طور پر پارٹی کی اب نمائندگی نہیں کرسکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...