مدارس رجسٹریشن پر فضل الرحمن کے ہاتھ کچھ نہیں آیا، خالد مقبول

مدارس رجسٹریشن پر فضل الرحمن  کے ہاتھ کچھ نہیں آیا، خالد مقبول

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ مدارس رجسٹریشن معاملے پر مولانا فضل الرحمن کے ہاتھ کچھ نہیں آیا ہے ۔

خصوصی گفتگو میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ رجسٹریشن کا معاملہ ابھی تک وزارت تعلیم کے تحت ہے ۔انہوں نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن اب تک وزارت صنعت کو منتقل نہیں ہوئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں