کوشش ہے فضل الرحمن ہمارے ساتھ الائنس میں شامل ہوں :گوہر

کوشش ہے فضل الرحمن ہمارے  ساتھ الائنس میں شامل ہوں :گوہر

راولپنڈی (خبر نگار)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ فضل الرحمن ہمارے ساتھ ابھی تک الائنس میں شامل نہیں ہیں۔۔۔

 لیکن ہماری کوشش ہے وہ ساتھ ہوں، صحافی کے سوال پر کیا دوسرا کوئی خط آیا ہے ؟ کے جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا آرمی چیف کو لکھے اوپن خط کا متن ثابت ہو گیا تھا، ہمارا ایک ہی رابطہ ہوا، اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں ہوا، کمیٹی ختم ہو گئی اور ڈیڈ لاک بھی ختم ہو گیا تاہم رابطے ختم نہیں ہونے چاہئے تھے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان کا مزید کہنا تھا کہ صوابی جلسہ کے حوالے سے بانی بہت خوش تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں