چاغی:غفلت،بزدلی کا مظاہرہ کرنے پر4 لیویز اہلکار برطرف

چاغی:غفلت،بزدلی کا مظاہرہ  کرنے پر4 لیویز اہلکار برطرف

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی لیویز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چاغی نے بلوچستان لیویز فورس ڈسپلنری ایکٹ 2015 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے 4 لیویز اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سوشل میڈیا ویب سائٹ کے مطابق ان اہلکاروں کیخلاف کارروائی غلط معلومات فراہم کرنے ، غفلت برتنے اور بزدلانہ عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیویز چیک پوسٹ امین آباد پر مسلح افراد کے سامنے اپنے ہتھیار اور واکی ٹاکیز سرنڈر کرنے پر کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں