افغان مہاجرین کی واپسی کے پلان پر یکم اپریل سے عملدرآمد

افغان مہاجرین کی واپسی کے  پلان پر یکم اپریل سے عملدرآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے پلان تشکیل دے دیا گیا، جس پر یکم اپریل سے عمل درآمد ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان شہریت رکھنے والوں کی تفصیل اکٹھا کی جائے گی، کرائے دار، مزدور اور کاروباری افغان باشندوں کی سکریننگ کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں