بائیکرزلین کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

بائیکرزلین کے اخراجات کی تفصیلات  کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے فیروز پور روڈ لاہور پر بنائی گئی بائیکرز لین کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے قرار دیاکہ اس طرح کی بے بنیاد  درخواستوں کو دائر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے کیوں نہ عدالتی وقت ضائع کرنے پر درخواست گزار کو 50ہزار روپے جرمانہ کیا جائے ۔ عدالت نے درخواست پر ہائی کورٹ آفس کا اعتراض برقرار رکھا،رجسٹرار آفس نے درخواست گزار کے داد رسی کمیٹی کے پاس پہلے رجوع نہ کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں