فضل الرحمن سے قمر کائرہ کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

فضل الرحمن سے قمر کائرہ کی  ملاقات ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچ گئے ،قمر زمان کائرہ کی قائد جمعیت سے ملاقات میں مولانا اسعد محمود،ضیا الرحمن،مولانا امجد محمود شریک تھے ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی رہائشگاہ پہنچ گئے ،قمر زمان کائرہ کی قائد جمعیت سے ملاقات میں مولانا اسعد محمود،ضیا الرحمن،مولانا امجد محمود شریک تھے ۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں