وزیراعظم آج قوم کو چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری دینے والے ہیں: خواجہ آصف

وزیراعظم آج قوم کو چھوٹی عید پر بڑی  خوشخبری دینے والے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب میں بجلی قیمتوں کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری سنائینگے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 چھوٹی عید پر بڑی خوشخبری عوام کیلئے۔ اپنے ٹویٹ میں وزیر دفاع نے کہا کہ آج کی خوشخبری 2022ء سے اب تک کی محنت کا ثمر اور اللہ کے کرم کانتیجہ ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں