’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘سکیم کیلئے 5ارب روپے جاری

’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘سکیم  کیلئے 5ارب روپے جاری

لاہور (آئی این پی)محکمہ خزانہ پنجاب نے ‘‘اپنی چھت، اپنا گھر’’سکیم کے لیے 5ارب روپے جاری کر دئیے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اس کے ساتھ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف)کے سکول ٹیچرز کی تنخواہوں کے لیے 3ارب روپے کا بجٹ جاری کیا گیا ، یہ بجٹ اگلے تین ماہ کے لیے مختص کیا گیا ہے ۔ محکمہ خزانہ نے اس تمام بجٹ کو آن لائن کر دیا ہے تاکہ متعلقہ اداروں اور عوام کو اس بارے میں مکمل معلومات فراہم کی جا سکیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں