191پاکستانی واپس ،287بھارتی شہری واہگہ بارڈرکراس کرگئے

191پاکستانی واپس ،287بھارتی  شہری واہگہ بارڈرکراس کرگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کی پہلگام واقعہ کے بعد کشیدگی کے باعث واہگہ بارڈر کی بندش کے باوجود پاکستانی اور بھارتی شہریوں کی اپنے وطن واپسی جاری ہے ۔

دونوں اطراف سے ویزوں کی منسوخی کے بعد گزشتہ روز 191 پاکستانی براستہ واہگہ واپس آگئے جبکہ لاہور سے 287 بھارتی شہری واپس روانہ ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں