بھارتی درخواست پر خواجہ آصف کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک

بھارتی درخواست پر خواجہ آصف  کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی درخواست پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بلاک کردیا گیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ‘ایکس’ پر بیان میں کہا میرا انسٹا گرام اکاؤنٹ انڈیا کی درخواست پر بلاک کردیا گیا ہے، یہ ہمارے بیانیے کی فتح ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں