عافیہ کودوحکومتوں کے تعاون سے اٹھایاگیا،افغان فوجیوں نے 2بارریپ کیا:وکیل کلائیوسمتھ

عافیہ کودوحکومتوں کے تعاون سے  اٹھایاگیا،افغان فوجیوں نے  2بارریپ کیا:وکیل کلائیوسمتھ

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ،نیوز ایجنسیاں)عافیہ صدیقی کے امریکی وکیل کلائیو سمتھ نے کہا ہے عافیہ صدیقی اور اس کے بچوں کو امریکی اور پاکستانی حکومت کے تعاون سے اٹھایا گیا۔۔۔

 عافیہ کو افغانستان جیل میں رکھا گیا جہاں ان کے ساتھ دو بار افغان فوجیوں نے ریپ کیا، وہ اسلام آباد میں راﺅنڈ ٹیبل کانفرنس میں اظہار خیال کررہے تھے ،جبکہ کلائیوسمتھ نے اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش ہوکر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ ناروا سلوک سے متعلق بیان بھی ریکارڈکرادیا۔ وکیل کلائیوسمتھ نے مزیدکہا عافیہ صدیقی نے ان سالوں میں انتہائی ناروا سلوک برادشت کیا ہے ،ایک سوال پرکلائیو سمتھ نے کہا سی آئی اے سمجھتی ہے کہ عافیہ نیوکلیئر سائنس دان ہیں اور وہ نیوکلیئر بم بنا سکتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں