پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب

لاہور(آئی این پی )پنجاب اسمبلی کا 25 واں اجلاس کل 12 مئی کو دوپہر دو بجے ہوگا،جس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔

 اجلاس میں بھارتی حملہ کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ اجلاس میں لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے متعلق سوالوں کے جوابات دیئے جائیں گے ، اجلاس میں توجہ دلا نوٹسز، تحریک التوائے کار اور تحریک استحقاق بھی پیش کی جائیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں