نیالاری اڈاکھڈ یاں خا ص کے قریب سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
قصور،کھڈیاں خاص (خبرنگار،نمائندہ دنیا ) قصور کے نواح کھڈیاں خاص میں نیا لاری اڈا کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس کے مطابق متوفی حلیہ سے نشئی معلوم ہوتا ہے اور بروقت نشہ نہ ملنے کی صورت میں دم توڑ گیا ۔ مردہ شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔