کلائمیٹ فنانسنگ ،پاکستان کو اگلے 10 سال میں 40 ارب ڈالرز کے وسائل دستیاب

کلائمیٹ فنانسنگ ،پاکستان کو  اگلے 10 سال میں 40 ارب  ڈالرز کے وسائل دستیاب

اسلام آباد(رپورٹنگ ٹیم )وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے کلائمیٹ فنانسنگ پر خصوصی توجہ دی ہے ، پاکستان کو اگلے 10 سال میں 40 ارب ڈالرز کے وسائل دستیاب ہوں گے۔

ورلڈ بینک، آئی ایف سی یہ وسائل مہیا کریں گے ، ایک سال کی انتھک محنت کے بعد آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی ریزیلینس و سسٹین ایبلٹی فیلسٹی فراہم کی ، حکومت نے پہلے گرین سکوک کا بھی اجرا کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں