آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو طلب

آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کیلئے  جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئینی بینچز کی مدت میں توسیع کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 19 جون کو طلب کرلیا گیا۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں 19 جون کو دن دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگاجس میں آئینی بینچز کی مدت میں توسیع ودیگرامور پر غور کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں