سولر پینل راتوں رات 3 ہزار مہنگا، قیمتوں کا کنٹرول صوبوں کا معاملہ ہے، چیئرمین ایف بی آر

سولر پینل راتوں رات 3 ہزار مہنگا، قیمتوں کا کنٹرول صوبوں کا معاملہ ہے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(آئی این پی)سولر پینل کی قیمت راتوں رات 3 ہزار بڑھ گئی۔ اس حوالے سے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے سوال کیا۔۔۔

 بجٹ کی شام 18 فیصد ٹیکس کا اعلان ہوتے ہی راتوں رات سولر پینل کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس پر چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے یہ کہہ کر جان چھڑا لی کہ قیمتوں کا کنٹرول ہمارے دائرہ کار میں نہیں یہ صوبوں کامعاملہ ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں