فلائٹ آپریشن متاثر، 16 پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار

 فلائٹ آپریشن متاثر، 16  پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کا شکار

لاہور(نیوزر پورٹر)ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے پاکستان میں فلائٹ آپریشن متاثر ہو رہا ہے، 16 پروازیں منسوخ ہو گئیں اور متعدد تاخیر کا شکار ہیں۔

کراچی سے   (صفحہ5بقیہ نمبر)جدہ، مشہد، بغداد اور تہران کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فضائی حدود کی بندش پراسلام آباد سے نجف کی غیر ملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔جدہ، دبئی، بحرین، راس الخیمہ سے اسلام آباد کی پروازیں 1 سے 5 گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں