ہنگو:کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 2بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق

ہنگو:کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے  2بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق

کوہاٹ(این این آئی)ضلع ہنگوکے علاقہ طورہ وڑی سے متصل قبائلی ضلع کرم کی حدود میں واقع کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں محمد ارشاد اور محمد کامل سمیت 3 کان کن زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ تینوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایاجاتا ہے۔

ضلع ہنگوکے علاقہ طورہ وڑی سے متصل قبائلی ضلع کرم کی حدود میں واقع کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں  محمد ارشاد اور محمد کامل سمیت 3 کان کن زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ تینوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایاجاتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں