پنجاب پبلک سروس کمیشن مختلف اسامیوں کے امتحانات 28اور29جون کوہونگے
لاہور(خبر نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے میونسپل آفیسر، ڈپٹی ڈائریکٹر، پلاننگ آفیسر، ضلع دار سمیت مختلف اسامیوں کے تحریری امتحان کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
جس میں تقریباً 50 ہزار امیدوار حصہ لیں گے ، امتحانات28 اور 29 جون کو لاہور سمیت پنجاب کی سات ڈویژنز میں ہونگے ۔