الیکشن کمیشن :مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونیکا امکان

الیکشن کمیشن :مخصوص نشستوں  کی الاٹمنٹ کا نوٹیفکیشن  آج جاری ہونیکا امکان

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا نوٹیفکیشن آج (پیر ) کو جاری کر دے گا، جس کے بعد قومی اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو دوبارہ دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی۔ قانونی ٹیم کی تیار کردہ رپورٹ کی روشنی میں مخصوص نشستوں کی بحالی کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں