گوجرخان:خواتین کی نازیباویڈیوز تصاویربنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

گوجرخان:خواتین کی نازیباویڈیوز تصاویربنانے والا پولیس اہلکار گرفتار

گوجرخان(مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے والا پولیس اہلکارگرفتار کرلیا گیا۔

ملزم عقیل عباس ہسپتال کے باتھ روم میں خفیہ طور پر خواتین کی تصاویر اور  ویڈیوز بناتا تھا، ملزم کے موبائل فون سے 300 سے زائد نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ،پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار اہلکار کی تعیناتی لاہور میں ٹریننگ ونگ ہیڈ کوارٹر میں تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں