صادق آباد :چوکی پر ڈاکوئوں کا رات گئے حملہ،5 اہلکار شہید

صادق آباد :چوکی پر ڈاکوئوں کا  رات گئے حملہ،5 اہلکار شہید

صادق آباد(دنیا نیوز)صادق آباد میں شیخانی پولیس چوکی پردرجنوں ڈاکوئوں نے رات گئے حملہ کردیا۔

جس میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے ۔حملے کے بعد پولیس اورڈاکوئوں کے درمیان مقابلہ شروع ہوگیا جو رات گئے تک جاری تھا۔ ڈاکوئوں نے چوکی پر فائرنگ کی اور راکٹ بھی داغے ۔ڈی پی او عرفان علی سموں نے کہا ڈاکو ریاست اور قانون سے بالاتر نہیں ان کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں