بلوچستان :دفعہ 144 کا نفاذ، ماسک پہننے پر پابندی

بلوچستان :دفعہ 144 کا  نفاذ، ماسک پہننے پر پابندی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے بلوچستان بھر میں 15دن کے لیے دفعہ 144کا نفاذ کردیا ہے ۔اس حکم کے بعد عوامی مقامات پر ماسک پہننے پر پابندی عائد ہوگی۔

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق دفعہ 144کے تحت 15دن تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہوگی۔ عوامی مقامات پر چہرے کی شناخت کو چھپانے کے لیے مفلر، ماسک یا کسی اور چیز کے استعمال پر پابندی رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں