ایکسٹینشن نہیں تسلسل جاری رہے گا، رہے گا اور رہے گا، واوڈا

ایکسٹینشن نہیں تسلسل جاری رہے  گا، رہے گا اور رہے گا، واوڈا

اسلام آباد(آئی این پی)سابق آرمی چیف قمر باجوہ کو توسیع دینے پر پی ٹی آئی کے قوم سے معافی مانگنے پر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں تسلسل جاری رہے گا، رہے گا اور رہے گا۔

سابق آرمی چیف قمر باجوہ کو توسیع دینے پر پی ٹی آئی کے قوم سے معافی مانگنے پر سینیٹر فیصل  واوڈا نے کہا ہے کہ ایکسٹینشن نہیں تسلسل جاری رہے گا، رہے گا اور رہے گا۔ کسی میں دم ہے تو تسلسل روک کر دکھائے، پاکستان کی ترقی کا یہ سفر انشا ئاللہ جاری رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں