اسلام آباد ہائیکورٹ ،اعظم سواتی کیخلاف مقدمات کی تفصیل طلب ،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ ،اعظم سواتی  کیخلاف مقدمات کی تفصیل  طلب ،فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست میں۔۔۔

 وزارت داخلہ کو اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیئے ۔ سماعت کے دوران اعظم سواتی کی جانب سے وکیل سہیل سواتی عدالت پیش ہوئے ،سماعت آئندہ ہفتہ تک کیلئے ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں