پنجاب اسمبلی :خالد نثار ڈوگر اور حسان ریاض صلح کیلئے راضی ، معطل 3ارکان بحال ہو جائیں گے

پنجاب اسمبلی :خالد نثار ڈوگر اور  حسان ریاض صلح کیلئے راضی ، معطل  3ارکان بحال ہو جائیں گے

لاہور (سیاسی نمائندہ) پنجاب اسمبلی میں دست و گریباں ہونے کے معاملہ پر اسمبلی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد نے فریقین میں صلح کی کوششیں تیز کر دیں۔

خالد نثار ڈوگر اور حسان ریاض صلح کرنے پر راضی ہو گئے ۔آئندہ اجلاس کے دن دونوں ارکان میں باقاعدہ صلح کروائی جائیگی۔صلح کے بعد اپوزیشن کے تینوں معطل ارکان بحال ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں