صدر زرداری کا دورہ لاہور ایک روز کیلئے ملتوی ، آج آمد

صدر زرداری کا دورہ لاہور  ایک روز کیلئے ملتوی ، آج آمد

لاہور (سپیشل رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مصروفیات کے باعث دورہ لاہور ایک روز کیلئے ملتوی کردیا اب آج ان کی لاہور روانگی متوقع ہے ۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پہلے ہی دو روز سے لاہور میں ہیں۔صدر مملکت نے پیپلز پارٹی پنجاب کے کارکنوں اور رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنی تھیں،صدر مملکت کو پنجاب کی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بریفنگ بھی دینی تھی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں