پی ایس ڈبلیو:سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیلئے پوسٹ پیمنٹ نظام کا نفاذ

پی ایس ڈبلیو:سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیلئے پوسٹ پیمنٹ نظام کا نفاذ

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) پاکستان سنگل ونڈو (PSW) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور پاکستا ن کسٹمز کے ساتھ مل کر سندھ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیلئے پوسٹ پیمنٹ نظام کا نافذ کر دیا ہے۔

جولائی میں کسٹمز ڈیوٹی اور ٹیکسز کیلئے یہ نظام کامیابی سے نافذ کیا گیا تھا۔نئے نظام کے تحت SIDC کی ادائیگی کسٹمز کلیئرنس کے بعد کی جا سکے گی جس سے تجارتی عمل میں آسانی، تاخیر میں کمی اور بہتر منصوبہ بندی ممکن ہو گی۔ تمام اہم ڈیوٹیز اور ٹیکسز ایک ہی پوسٹ پیمنٹ نظام سے وصول کی جائیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں