جی بی الیکشن ، پی پی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں 25دسمبرتک طلب

جی بی الیکشن ، پی پی پارلیمنٹیرینز کے ٹکٹ کیلئے درخواستیں 25دسمبرتک طلب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیر ینز نے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کیلئے ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں 25دسمبر تک طلب کرلی ہیں۔۔۔

 جنرل سیکر ٹری نیئر حسین بخاری نے خواہش مند امیدواروں سے کہا کہ وہ ٹکٹ کے لئے اپنی درخواست جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کو 20ہزار روپے کے بینک ڈرافٹ/ پے آرڈر کے ہمراہ زرداری ہاؤس، مکان نمبر 08، گلی نمبر 19، F-8/2، اسلام آباد ارسال کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں