عظمیٰ بخاری کی فوتیدگی پر کھانا پکانے پر پابندی کی خبروں کی تردید

 عظمیٰ بخاری کی فوتیدگی پر کھانا  پکانے پر پابندی کی خبروں کی تردید

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے فوتیدگی کے موقع پر کھانا پکانے سے متعلق پابندی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 پنجاب حکومت نے اس حوالے سے کوئی ہدایات یا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عظمیٰ بخاری نے واضح کیا کہ اس معاملے پر سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں بے بنیاد اور فیک ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں