بھرتیاں کیس :پرویز الٰہی کے شریک ملزموں کی بریت پر 13 جنوری کو دلائل طلب

 بھرتیاں کیس :پرویز الٰہی  کے شریک ملزموں کی بریت  پر 13 جنوری کو دلائل طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر)اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں۔۔۔

 سابق وزیر اعلی ٰ پرویز الٰہی کے شریک  ملزموں کی بریت پر وکلاء سے 13 جنوری کو دلائل  طلب کرلئے، عدالت نے پرویز الٰہی کے وکلاء کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی،اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی و دیگر کے خلاف چالان جمع کروا رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں