غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے والا نوجوان بارڈر پر فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق
نوشہرہ(نمائندہ دنیا)غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے والا نوشہرہ وتڑ کا 25 سالہ احتشام گل ایران ترکی بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے والانوشہرہ وتڑ کا 25سالہ احتشام گل ایران ترکی بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ ایرانی سفارت خانے نے دفتر خارجہ کو احتشام گل ولد مختیار گل سکنہ وتڑ نوشہرہ کی موت کی باقاعدہ اطلاع دی۔