چیئرپرسن سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے عارضی چارج میں 19 دن کی توسیع

چیئرپرسن سپیشل ٹیکنالوجی  زون اتھارٹی کے عارضی  چارج میں 19 دن کی توسیع

اسلام آباد (ایس ایم زمان) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرپرسن سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے عارضی چارج میں 19 دن کی توسیع کر دی ہے۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق وفاقی سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ضرار ہاشم خان کے چیئرپرسن سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی کے عارضی چارج میں 5 جنوری تا 23 جنوری 2026 توسیع کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں