پٹرول پمپس قوانین پر عمل کریں چیئرمین اوگرا کی ٹیم کے ہمراہ چیکنگ
اسلام آباد(نامہ نگار)چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا، مطلوبہ دستاویزات کی جانچ پڑتال کی اور سٹاک کا بھی معائنہ کیا۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان نے انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ مختلف پٹرول پمپس کا دورہ کیا، مطلوبہ دستاویزات کی جانچ پڑتال کی اور سٹاک کا بھی معائنہ کیا۔ چیئرمین اوگرا نے ہدایت کی کہ تمام پٹرول پمپس اوگرا کے طے شدہ قوانین، قواعدوضوابط اور حفاظتی معیارات پر سختی سے عمل کریں۔