بلوچستان کا مسئلہ معاشی

 بلوچستان کا مسئلہ معاشی

کوئٹہ (دنیا نیوز) رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے، یہاں بہت ساری سازشیں ہو رہی ہیں۔

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوئی بھی آئین اورقانون سے بالاترنہیں، فوج کے اندر احتساب کا کڑا نظام موجود ہے ۔ معرکہ حق میں عظیم فتح سے دنیا میں پاکستان کی عزت بڑھی، معاشی مسائل حل ہونے سے بلوچستان میں بہت بہتری آئے گی، یہ صوبہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ، شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں