کراچی ایئرپورٹ سے 15 پروازیں منسوخ

کراچی ایئرپورٹ سے 15 پروازیں منسوخ

کراچی (دنیا نیوز) موسمی خرابی، تکنیکی وجوہات اور مسافروں کے کم لوڈ کے باعث کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مختلف ایئرلائنز کی مجموعی طور پر 15 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق منسوخ ہونے والی پروازوں میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل دونوں روٹس شامل ہیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں