ذیشان عاشق ملک وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر

ذیشان عاشق ملک وزیراعلیٰ کے  مشیر برائے سیاسی امور مقرر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)وزیراعلی ٰپنجاب مریم نوازشریف نے ذیشان عاشق ملک کو وزیراعلیٰ کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کردیا۔

ذیشان عاشق ملک کی تقرری پنجاب ایڈوائزرز آرڈیننس 2002 کے سیکشن 3 کے تحت کی گئی۔ ذیشان عاشق کی سپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ کی تقرری ختم کردی گئی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں